دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن: ویسٹ انڈیز 205 رنز پر آل آؤٹ، نیوزی لینڈ 24/0

دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز 205 رنز پر آل آؤٹ
ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز میں جان کیمبل نے 44، برینڈن کنگ نے 33، اور شائی ہوپ نے 48 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے بلئیر ٹکنر نے 4 اور مائیکل رائے نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
اب نیوزی لینڈ کی بیٹنگ شروع ہو گئی ہے اور دن کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے 24 رنز بغیر کسی وکٹ کے بنائے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *