تین ملکی ٹی 20 سیریز کے ٹکٹس آج سے آن لائن دستیاب

پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔ فزیکل ٹکٹس پندرہ نومبر سے دستیاب ہونگے۔

جنرل انکلوژرز کے ٹکٹس 200 روپے، فرسٹ کلاس انکلوژر کے ٹکٹس 300 روپے میں دستیاب ہونگے۔ پریمیئم، وی آئی پی گیلری اورپلاٹینم باکس کے ٹکٹس بھی فروخت کیلئے دستیاب ہونگے۔ تین ملکی سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا۔ تمام میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *