“تیسرا ون ڈے: پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا”

پاکستانی ٹیم میں کپتان شاہین آفریدی کی واپسی ہوئی، اور ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ سیریز میں پاکستان اب تک 2-0 سے برتری حاصل کر چکا ہے اور اب ان کا وائٹ واش کا مشن ہے۔ سری لنکا کی ٹیم چاہے گی کہ ایسا نہ ہو سکے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *