بی بی ایل ڈیبیو میں بابر اعظم فیل، صرف 2 رنز بنا کر آؤٹ

بی بی ایل آج سے شروع ہو گئی، پہلے میچ میں سڈنی سِکسز اور پرتھ اسکورچرز کا مقابلہ ہوا۔ سب سے زیادہ دلچسپی بابر اعظم میں تھی، جو سڈنی سِکسز کی ٹیم کے ساتھ کھیلتے دکھائی دے رہے تھے۔ یہ ان کا بی بی ایل ڈیبیو تھا، لیکن فینز کو مایوسی ہوئی کیونکہ بابر اعظم کچھ خاص نہ کر سکے اور صرف 2 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ بارش کی وجہ سے 11 اوورز کا میچ جاری ہے اور اس وقت سڈنی سِکسز کی بیٹنگ جاری ہے۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *