بابر اعظم کو ایک میچ میں ارام دے دیا جاتا تو بہتر ہوتا

پاکستان کے مایا ناز بلے باز بابرعظم کو ایک میچ میں ارام دے دیا جاتا تو بہتر ہوتا وہ سری لنکا کے خلاف میچ میں صفر پر پبلین لوٹ گئے اور کھاتا نہ کھول سکے میں اس سے پہلے مشورہ دیا جا رہا تھا کہ اس میچ میں بابر اعظم کو ارام کرا دیا جائے اور فائنل کے لیے ان کو تازہ دم رکھا جائے لیکن ایسا نہیں کیا گیا بابرعظم میچ کھیلے اور دو گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے پبگ لوٹ گئے صرف دو منٹ گریز پر ٹھہرے ان کے بغیر کوئی رن بنائے اؤٹ ہونے پر شائقین اور مداحوں کو مایوسی ہوئی راشد لطیف کا کہنا ہے کہ مجھے سمجھ میں نہیں اتا کہ بابراعظم کب فارم میں ہے اور کب فارم میں نہیں اچانک ان کی فارم ا جاتی ہے اچانک چلی جاتی ہے بابر اعظم کو زیادہ ذمہ داری سے کھیلنا چاہیے اپنی غلطیوں اور کمزوریوں پر دھیان دینا چاہیے کوچ کو بھی ان کے ساتھ بیٹھنا چاہیے

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *