“ایشز، پرتھ ٹیسٹ کے پہلے دن 19 وکٹیں گر گئی”

ایشز سیریز کا شاندار آغاز پرتھ ٹیسٹ سے ہوا، جہاں پہلے دن ہی 19 وکٹیں گریں۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 172 رنز بنائے اور آل آؤٹ ہو گئی، جس میں مچل اسٹارک نے 7 وکٹیں حاصل کیں۔

تاہم انگلینڈ نے اس کے بعد زبردست کم بیک کرتے ہوئے آسٹریلیا کو پہلے دن کے آخر تک 123 رنز پر 9 وکٹیں گرا دیا۔ بین اسٹوکس نے 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ جوفرا آچر اور بَرائیڈن کارس نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *