انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ایشیا کپ فائنل 191 رنز کے بڑے مارجن سے جیت لیا اور بھارت کو یکطرفہ شکست دی۔ 348 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم صرف 156 رنز بنا سکی اور پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی۔ بھارت کی جانب سے صرف دیپیش دیوندراں نے کچھ مزاحمت دکھائی، تاہم اس وقت تک میچ کا فیصلہ ہو چکا تھا، انہوں نے 36 رنز اسکور کیے۔ پاکستان کی طرف سے علی رضا نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل پاکستان نے 347 رنز بنائے تھے، جس میں سمیر منہاس کی شاندار 172 رنز کی اننگز شامل تھی۔
اس شاندار کامیابی پر پاکستان کی جانب سے سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *