“آسٹریلیا نے برسبین ٹیسٹ 8 وکٹ سے جیت لیا”

ایشز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے دی اور سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی۔ انگلینڈ نے آسٹریلیا کے لیے صرف 65 رنز کا ہدف دیا تھا جو آسانی سے 10 اوورز میں پورا ہو گیا۔ کپتان اسٹیو سمتھ نے ناقابلِ شکست 23 رنز بنائے اور جیتنے والا شاٹ بھی لگایا۔

Salik Majeed

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *